24 اپریل 2013 - 19:30
بوسٹن دھماکے، امام مسجد کا ملزم کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار

بوسٹن کی اسلامی مسجد کے امام نے میراتھن بم دھماکوں کے ملزم تیمر لان کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا۔ تیمرلان اس مسجد میں نماز پڑھنے کیلئے آیا کرتا تھا۔

ابنا: واقعے کے بعد ایف بی آئی حکام نے مسجد انتظامیہ سے بھی پوچھ گچھ کی۔ امام مسجد کا کہنا ہے کہ اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ بوسٹن دھماکے شرمناک تھے وہ تیمرلان کی تدفین میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔

.....

/169